ملائشیا میں اغوا ہونیوالی چینی خاتون سیاح اور فلپائنی کارکن بازیاب

Tourists

Tourists

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائشیا کے وزیر اعظم نجیب رزاق نے کہا ہے کہ دو ماہ قبل سیاحتی مقام سے اغوا ہونے والی چینی خاتون سیاح اور فلپائنی کارکن کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔

بازیابی کیلئے ملائشیا اور فلپائن کی فورسز نے مشترکہ آپریشن کیا جبکہ اغواکاروں کو کوئی تاوان ادا نہیں کیا گیا۔