امریکا میں سخت گرمی میں بھی جھیل پربرف کے نظارے

America

America

مشیگن (جیوڈیسک) امریکا میں درجہ حرارت بڑھ گیا مگر مشیگن کی جھیل سوپیرئیر پر برف کے ننھے جزیرے اب تک لوگوں کی تفریح کا سامان کر رہے ہیں۔

شہر ‘مرکیٹ’ میں بڑھتے درجہ حرارت میں بھی جھیل ننھے برف کے جزیروں سے آباد ہے، پکنک منانے والے ٹھنڈے پانی میں ڈبکیوں کے بھرپور مزے لے رہے ہیں۔ برف کے ٹکڑوں کے ساتھ ساتھ تیرنے کا لطف اٹھایا جارہا ہے۔ ساحل پر بھی ٹھنڈی ہوائیں خوشگوار احساس دلارہی ہیں۔