سید غوث محمد شاہ گیلانی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گزشتہ روز واپس آ گئے

Syed Ghous Mohammad Shah Geelani

Syed Ghous Mohammad Shah Geelani

کروڑ لعل عیسن : جماعت اہلسنت کے ڈویژنل آرگنائزر قاری محمد اشفاق سعیدی گولڑوی اور ضلعی صدر سید غوث محمد شاہ گیلانی عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد گزشتہ روز واپس آگئے۔

گزشتہ روز سے ہی مریدین ، مقتدین اور احباب کا تانتہ بندھ گیا۔ اور انہیں مبارکباد پیش کرتے رہے۔