معروف روحانی شخصیت مرحوم حافظ سعید احمد قادری کا سالانہ عرس و دستار فضیلت کی تقریب

Tariq Pahar

Tariq Pahar

کروڑ لعل عیسن : معروف روحانی شخصیت مرحوم حافظ سعید احمد قادری کا سالانہ عرس و دستار فضیلت کی تقریب مورخہ 6 جون بروز جمعہ جامعہ سعیدیہ عیدگاہ شمالی کروڑ لعل عیسن میں شایان شان طریقہ سے منائی جائے گی۔ عرس کی تقریب صبح 9 بجے شروع ہو گی۔

تقریب میں پیر آف گولڑہ شریف پیر سید غلام نظام الدین جامی صاحب خصوصی شرکت فرمائیں گے۔ بعد از دستارفضیلت میں طلباء کو اسناد تقسیم کی جائیں گی۔ اور آخر میں لنگر ہو گا۔