الطاف حسین تک رسائی دی جائے، پاکستانی ہائی کمیشن کا برطانوی حکام کو خط

High Commission

High Commission

اسلام آباد (جیوڈیسک) لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی حکام کو خط تحریر کیا ہے جس میں الطاف حسین تک رسائی کی در خواست کی گئی ہے۔

لکھے جانے والے خط کے مطابق الطاف حسین تک رسائی دی جائے۔ پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے لکھے جانے والا خط فارن اینڈ کامن ویلتھ آفس کو تحریر کیا گیا ہے خط وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت کے بعد تحریر کیا گیا۔