ڈائنوسار کا ڈھانچہ سمگل کرنے کے جرم میں امریکی شہری کو 3 سال قید

Dinosaur

Dinosaur

نیویارک (جیوڈیسک) امریکہ کی عدالت نے منگولیا سے ڈائنو سار کے ڈھانچے کو سمگل کرنے کے جرم میں ایک شہری کو تین سال قید کی سزا سنا دی۔

ملزم نے 2012 میں منگولیا سے 70ملین برس قدیم ڈائنوسار کے ڈھانچے کو منگوایا تھا اور اسے جوڑ کر 15 لاکھ ڈالر میں نیلام کر دیاتھا۔