مالا کنڈ: درگئی میں گاڑی ندی میں گرنے سے میاں بیوی اور 2 بچے جاں بحق

Malakand

Malakand

درگئی (جیوڈیسک) درگئی میں گاڑی ندی میں گرنے سے میاں بیوی اور 2 بچے جاں بحق ہوگئے مالا کنڈ کے علاقے درگئی کے علاقے موسیٰ مینہ کے قریب پیش آیا۔

جہاں تیزرفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہوکر ندی میں جاگری جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو مالاکنڈ کے اسپتال میں منتقل کیا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔