ریتک روشن ہالی وڈ ڈائریکٹر روب کوہن کی فلم میں کام کریں گے

Hrithik Roshan

Hrithik Roshan

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ میں نام کمانے کے بعد ریتک روشن کی نگاہیں اب ہالی وڈ پر ہیں۔ سپر ہیرو ہالی وڈ ڈائریکٹر روب کوہن کی فلم میں کام کریں گے۔

روب کوہن نے ممبئی کے پوش علاقے میں ریتک روشن سے ملاقات کی اور فلم کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی۔ روب کوہن ہالی وڈ ایکشن فلم The Fast and furious کے ڈائریکٹر ہیں۔