سید غوث محمد شاہ گیلانی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد 2 جون کو واپس آ گئے

Hajjis

Hajjis

کروڑ لعل عیسن: جماعت اہلسنت کے ڈویژنل آرگنائزر قاری محمد اشفاق سعیدی گولڑوی اور ضلعی صدر سید غوث محمد شاہ گیلانی عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد 2 جون کو واپس آ گئے۔

گزشتہ روز سے ہی مریدین ، مقتدین اور احباب کا تانتہ بندھ گیا۔ اور انہیں مبارکباد پیش کرتے رہے۔