پاکستان چین سے فوجی تعاون کو اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

Raheel Sharif

Raheel Sharif

بیجنگ (جیوڈیسک) پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کے چیئرمین زانگ ڈی جیانگ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ فوجی اوردیگر شعبوں میں تعاون کو اہمیت دیتا ہے۔

مسٹرزانگ نے کہاکہ دونوں ممالک ایشیا کے امن اورسلامتی کے لیے اہم کردارادا کر سکتے ہیں۔

زانگ ڈی جیانگ نے بھی چین پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی کے معاملات میں تعاون جب کہ چینی پارلیمنٹ پاکستانی پارلیمنٹ کے ساتھ رابطے اور عوام کے ساتھ دوستی بڑھانے میں دلچسپی رکھتی ہے۔