حیدرآباد: ایس ایس پی آفس کے قریب فائرنگ، 1 پولیس اہلکار جاں بحق

Hyderabad

Hyderabad

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد میں ایس ایس پی آفس کے قریب فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق زخمی پولیس اہل کار کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔