امریکا: سیٹل میں کالج میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 2 افراد زخمی

America

America

سیٹل (جیوڈیسک) امریکی شہر سیٹل میں کالج میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔