جنرل اسمبلی نے نیلسن منڈیلا پرائز دینے کی منظوری دے دی

 Nelson Mandela

Nelson Mandela

نیویارک (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی خدمات کے اعتراف میں جنرل اسمبلی نے ’’یو این نیلسن منڈیلا پرائز‘‘ کی منظوری دے دی۔

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بان کی مون نے کہا الفاظ اور تقریبات سے منڈیلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ناکافی یہں۔ اسی پرائز کے اجرا کے طریقہ کار کیلئے 6 ماہ کا وقت دیا گیا ہے۔