بہار میں دماغی بخار سے 6 بچے ہلاک

India

India

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں دماغی بخار سے 6 بچے ہلاک ہو گئے جبکہ 12 کی حالت تشویشناک ہے۔ سول سرجن گیان بھوگن کے مطابق گذشتہ سال دماغی بخار سے 230 بچے ہلاک ہو گئے تھے۔