کینیڈا، صوبے کوبک میں مریضوں کو ڈاکٹر کی مدد سے خود کشی کی اجازت

Canada

Canada

مانٹریال (جیوڈیسک) کینڈین صوبے کوبکی نے مریضوں کو ڈاکٹر کے مشورے اور معاونت سے خود کشی کی اجازت دے دی۔ یہ پہلا علاقہ ہے جہاں اسے قانونی حیثیت دی گئی ہے۔