بھمبر: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینیر نائب صدر ڈپٹی اپوزیشن لیڈر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ

بھمبر: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینیر نائب صدر ڈپٹی اپوزیشن لیڈر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں صدر ریاست سردار یعقوب خان ، سینیئر وزیر چوہدری محمد یسین، اپوزیشن لیڈر راجہ فاروق حیدر، چوہدری منیر حسین، جسٹس جہانداد، چوہدری قاسم مجید، وزیر حکومت، ممبران اسمبلی، سیاسی سماجی بیورو کریٹ، سول سوسایٹی کے نمائندگان شریک ہیں۔

News

News