بھارت کا آئی سی سی کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی سازش کا اعتراف

ICC

ICC

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت نے آئی سی سی کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی سازش کااعتراف کر لیا۔ سیکریٹری بی سی سی آئی مان گئے کہ بھارت نے علیحدہ آئی سی سی بنانے کی دھمکی دی تھی۔