سونے کی فی تولہ قیمت 47600 روپے کی سطح پر برقرار

Gold

Gold

کراچی (جیوڈیسک) کے باعث پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کوئی ردوبدل دیکھنے میں نہیں آیا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کو کراچی ۔

حیدرآباد ، لاہور ، ملتان ، فیصل آباد ، اسلام آباد ، راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 47 ہزار 600 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 40 ہزار 800 روپے کی سطح پر برقرار رہیں جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 720 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔