کراچی ایئرپورٹ پر حملہ کرنے والے دہشتگرد غیر ملکی تھے

Karachi Airport

Karachi Airport

کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر گزشتہ رات حملہ کرنے والے دہشتگرد غیرملکی تھے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق دہشتگردوں سے بھارتی ساختہ اسلحہ برآمد ہوا ہے۔