آل کراچی فیصل حمائتی فٹ بال ٹورنامنٹ کا سیمی فائنلز 11 اور 12 جون کو کھلے جائیں گے

Karachi

Karachi

کراچی : حمائتی الیون فٹ بال کلب بھنیس کالونی کے زیر اہتمام جاری آل کراچی فیصل حمائتی یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچز آج مورخہ 11جون اور مورخہ 12جون 2014 ء سہہ پہر 4 بجے حمائتی الیون فٹ بال گرائونڈ پر کھیلا جائے گا۔

پہلا سیمی فائنل 11جون 2014ء کو اعظم اسپورٹس بمقابلہ ہنٹر اسپورٹس ،دوسرا سیمی فائنل مورخہ12جون کو شہزاد محمڈن بمقابلہ گل بلوچ کے مابین کھلا جائیگا۔