ایران اور ترکی مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے پر عزم

Hassan Rohani

Hassan Rohani

تہران (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔اپنے ترک ہم منصب عبداﷲ گل سے ملاقات کے بعد گزشتہ روز انقرہ میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں روحانی نے کہا۔

کہ ترکی اور ایران علاقائی سطح پر دو اہم ممالک ہیں اور انہیں مل کر کام کرنا چاہئے۔ شامی تنازع پر اختلاف کے باوجود دونوں ممالک نے اقتصادی سطح پر تعاون پر بھی زور دیا۔ایرانی صدر روحانی نے ترک وزیر اعظم سے بھی ملاقات کی۔