بھمبر: چیئرمین احتساب بیورو آزاد کشمیر کا دورہ بھمبر،زیر تعمیر تعمیراتی کاموں کا معائنہ ضلعی آفیسران سے میٹنگ عوامی شکایات سنی، جاری منصوبہ جات کوبر وقت مکمل، بھمبرچڑ یاولہ روڈ، بھمبر جاتلاں رو ڈ پر رپر ینگ کر نے کی ہد ا یت تفصیلا ت کے مطا بق چیئر مین احتساب بیو رو آزاد کشمیر سر دا ر رفیق خان نے گز شتہ رو ز بھمبر کا دو رہ کیااپنے دو رے کے دو را ن انہو ں نے جنگلا ت ریسٹ ہا وس میں ضلعی آفیسرا ن سے بریفنگ لی اور محکمو ں کے خلا ف شکا یا ت کے حو الے سے ریکا رڈ بھی طلب کیا ریسٹ ہا وس میں عو امی شکا یا ت بھی سنی لوگو ں نے مختلف محکمو ں کے خلا ف اپنی شکا یا ت در ج کرو ائی زیر کا ر شکا یا ت سے متعلق ریکا رڈ بھی حا صل کیا جبکہ پہلے سے دی گئی در خواستو ں پر شا کیا ن کے بیا نا ت بھی قلمبند کئے گئے چیئر مین احتسا ب بیو رو نے بھمبر چڑ یا ولہ رو ڈ کا معا ئنہ کیا جو جگہ جگہ سے کھڈ ے پڑ نے سے ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر تھی جسے جلد ازجلد رپیر نگ کر نے کی ہد ایا ت کی بھمبر بر نا لہ رو ڈ پر مغلورہ کے مقا م پر بر سا تی نا لے پر پلی تعمیر نہ ہو نے کی جگہ کا معا ئنہ کیا اور محکمہ شا ہرا ت کے ذمہ دا ران کو پلی کی تعمیر کے لئے سکیم مر تب کر نے کی ہدایت دی بڑ ھنگ تا بر نالہ نئی بننے وا لی سڑ ک معا ئنہ کیا جس کے کا م کو معیاری قرار دیتے ہو ئے متعلقہ آفیسرا ن و ٹھیکیدا ر ان کو تعریفی اسنا د دینے کا اعلا ن کیا چیئر مین احتسا ب بیو رو نے بھمبر کے نو جو انو ں کی شکا یت پر منی سٹیڈ یم بھمبر کا بھی معا ئنہ کیا سٹیڈ یم میں ادھو رے کا مو ں کو جلد مکمل کر نے کی ہد ایا ت کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دا ر عدنا ن خو رشید ،ڈپٹی ڈا ئر یکٹر شکا یا ت سیل شہزادہ گو ہر رحمن، ڈا ئر یکٹر ایڈ من اویس رفیق ،ایس پی بھمبر چو ہدری غلا م اکبر ،ڈی ایچ او ڈا کٹر طا رق محمود ،ایم ایس ڈا کٹر اقبا ل حسین ،ڈی ای او زنا نہ محتر مہ خا لد ہ پروین ،ڈی ای او مر دا نہ ملک مختا ر احمد ، ،ایکسین شا ہد نسیم ،ایکسین شا ہرات بھمبر ندیم اقبا ل ،ایکسین بلڈ نگ طا ہر محمود بٹ ،ایس ڈی او فا روق زبیر،ایس ڈی او محمد صدیق چو ہدر ی ،چیف آفیسر بلد یہ ملک محمد رزاق ،اے ڈی لو کل گو رنمنٹ یوسف قر یشی بھی مو جو دتھے ۔ اس موقع پر چیئر مین احتساب بیو رو نے بھمبر جا تلا ں رو ڈ کا بھی معا ئنہ کیا جس کی حالت انتہا ئی نا گفتہ بہ تھی کو بھی رپیئر کر نے کی ہدا یت کی چیئر مین احتسا ب بیو رو نے ضلعی آفیسرا ن سے کہا کہ اپنی ڈیو ٹی انسا نیت کی خد مت کے جذ بہ کے تحت سر انجا م دیںلو گو ں کی جا ئز شکا یا ت ازالہ کر یں احتساب بیو ر و کی طر ف سے طلب کئے جا نے وا لا ریکا رڈ بر وقت فرا ہم کر یں انہو ں نے محکمہ شا ہرات اور بلڈ نگ کے ذمہ دا ر ان سے کہا کہ وہ تعمیرا تی منصو بو ں کو بروقت مکمل کریں اور کام کے معیا ر پر کسی قسم کاسمجھو تہ نہ کر یں معیا ری تعمیرا ت کر کے آنے وا لی نسلو ں کے لئے بہتر سہو لیا ت چھو ڑیں انہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ صحا فی کسی بھی معا شر ے کی آنکھ ہو تے ہیں اوروہ انتہا ئی مشکل حا لا ت میں عو امی مسا ئل کو اجا گر کر تے ہیں جس سے ہمیں بھی کا فی را ہنمائی ملتی ہے صحا فی مسا ئل کی نشا ند ہی کر یں اور شکا یا ت کے لئے لو گو ں کی بہتر را ہنما ئی کریں ۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر)سیا سی و سما جی را ہنما عبدا لر وف کا شر ،فارسٹر (ر) محمد فاروق ،ٹھیکیدا ر معروف احمد ،اوسیز کشمیر ی را ہنما شہزاد احمد کی وا لد ہ محتر مہ اور چیئر مین تحصیل زکوة وعشرچو ہدر ی حیدر علی کا شر کی دادی محتر مہ کی رسم چہلم 15جو ن بروز اتوار دن 1بجے گو رنمنٹ پائلٹ ہا ئی سکو ل بھمبرگراونڈ میں منعقد ہو گی رسم چہلم میں سیا سی وسما جی ،مذ ہبی اور سو ل سوسا ئٹی کے نما ئند گا ن شر کت کر یں گے ۔
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپو رٹر)آزادجموں وکشمیریونین آف جرنلسٹس کی مرکزی کنویننگ کمیٹی کے اراکین سردارنذرمحمد، ناصرشریف بٹ اورتقویم الحسن نے کہاہے کہ یونین کی ووٹرفہرستوں میں شدیدبے ضابطگیاں پائی جاتی ہیں آئین اورکنویننگ کمیٹی کے فیصلوں سے ہٹ کرایک ایسی فوج بھرتی کرلی گئی ہے جس کاصحافت سے کوئی تعلق نہیں پلندری، راولاکوٹ، کوٹلی اورمیرپورکے اضلاع سے سینئرصحافیوں کی ممبرشپ فارم غائب کردیئے گئے ہیں اوربیشمارصحافیوں کوذاتی پسندوناپسندکے تحت رکنیت ہی نہیں دی گئی چیئرمین کمیٹی راجہ غلام محی الدین ان تمام غلطیوں اورزیادتیوں کی ذمہ دارہیں جومخصوص افرادکیلئے کام کررہے ہیں ان حالات میں اٹھارہ جون کے انتخابات مشکوک دکھائی دیتے ہیں ان خیالات کااظہار ان راہنمائوں نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ دوجون کومیرپورمیں کنویننگ کمیٹی کااجلاس ہواجس میں طے پایاکہ چیئرمین کنویننگ کمیٹی چارجون کوپریس کانفرنس کرکے اراکین کی ابتدائی فہرست تمام ضلعی صدور اورکنویننگ کمیٹی کے اراکین کوجاری کرینگے جن پرتمام اضلاع سے سات جون تک اعتراضات داخل کردیئے جائینگے آئین سے ہٹ کرجن افرادکوممبرشپ دی گئی ہے اعتراض کی صورت میں جائزہ لیکرانہیں فہرست سے خارج کیاجائے گا اورجن صحافیوں کے رکنیت فارم کنویننگ کمیٹی کے اراکین کے ذریعے آئینگے ان کوشامل فہرست کیاجائیگا اوراراکین کوحتمی ووٹرلسٹ نوجون کی شام کوکچھ اضلاع کے صدور کوپہنچائی ہیں یہ فہرستیں کسی بھی رکن کمیٹی کونہیں دی گئی، ان فہرستوں پراعتراضات اورجانچ پڑتال کے بغیرالیکشن شیڈول کااعلان ورکنگ جرنلسٹس کے مینڈیٹ کوبدلنے اوریونین کوتباہ کرنے کی خوفناک سازش ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیاجائیگاکنویننگ کمیٹی کے اراکین نے مزیدکہاکہ اراکین کی فہرستوں پہ اعتراضات اوران کی جانچ پڑتال کے بعد الیکشن کاانعقادہوناچاہیے ان راہنمائوں نے کہاکہ حتمی فہرست کنویننگ کمیٹی کے چیئرمین اورسیکرٹری کومشترکہ دستخطوں سے جاری ہوگئی لیکن کسی عہدیدارکے دستخطوں کے بغیرراجہ غلام محی الدین نے یک طرفہ طورپرجوفہرست جاری کی ہے اس کی کوئی قانونی،آئینی حیثیت نہیں ہے یونین آف جرنلسٹس کسی بھی بوگس ووٹرلسٹ کی متحمل نہیں ہوسکتی الیکشن کمشنراپنی من مانیوں کے باعث غیرجانبدارنہیں رہے ایک جانبدارالیکشن کمشنرکی موجود گی میں آزادجموں وکشمیریونین آف جرنلسٹس کے مرکزی عہدیداران کسی طورپرشفاف نہیں ہوسکتے لہذامرکزی قائدین کوچاہیے کہ وہ فوری طورپربوگس ووٹرلسٹوں کومنسوخ کرکے کسی غیرجانبدارالیکشن کمشنرکاتقررکریں تاکہ آزادجموں وکشمیریونین آف جرنلسٹس کے انتخابات آزادانہ، منصفانہ اورصاف وشفاف منعقدہوں بصورت دیگر سکہ بندصحافیوں اوریونین آف جرنلسٹس کے دیرینہ اراکین کوووٹرلسٹوں سے باہررکھ کرالیکشن کرانے سے ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر)چڑ ھو ئی میں نفر ت اور تعصب کی آگ بھڑ کا نے وا لے عو ام کے خیر خو اہ نہ ہے حلقہ کے عو ام کی فلا ح وبہبو د اور تعمیر وترقی میں رکا وٹ دا لنے عو ام کے دشمن ہیں حلقہ چڑ ھو ئی کے لو گ خو ش قسمت ہیں جس کو چو ہدر ی یا سین جیسا مخلص ،ہمدرد اور انسان دو ست لیڈر ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،سا بق چیئر مین ضلع زکو ة مرزا فضل علی ،سابق کو نسلر چو ہدر ی خا دم حسین بنڈا لو ی نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی یا سین نے چڑ ھو ئی میں تعمیر وترقی کا انقلا ب بر پا کر دیا ہے سکولو ں ،کا لجو ں اور سڑ کو ں کا جا ل بچھا دیا ہے چو ہدر ی یا سین عو امی خد مت کا جذ بہ رکھتے ہیں انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کے راہنما ،عو امی فلا ح و بہبو د اور تعمیروترقی میں رکاوٹ ڈا لنے سے نفر ت ،تعصب اور قتل غا رت کی سیا حت کے بجا ئے سیا سی میدان میں سیا سی انداز میں چو ہدر ی یا سین کا مقا بلہ کر یں لو گو ں کی خد مت کر یں حلقہ کی تعمیر وترقی میں اپنا کردار ادا کر یںانہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کا چھو ٹا سا خطہ بر ادر ی ازم ،علا قا ئی ازم اور افرا تفر ی کی سیا حت کا متحمل نہیںہو سکتا ایسا کر نے وا لے عو ام کے دشمن ہیں اور عوام ان دشمنو ں کا ساتھ نہ دیں انہو ں نے کہا کہ حلقہ چڑ ھوئی کے لو گ خوش قسمت ہیں جن کو چو ہدر ی محمد یا سین جیسا ہمدرد،مخلص اور انسا ن دو ست عوا می لیڈر ملا رہے جو اپنے حلقے کے عو ام کی فلاح وبہبو د تعمیر وترقی اور ان کے حقوق کے لئے بھرپو ر کر دا ر ادا کر رہا ہے حلقہ کے عو ام چو ہدر ی یا سین کے ہا تھ مضبو ط کر یں۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر)گزشتہ روز اخبا ر ات میں چھپنے وا لی خبر کا حقیقت سے کو ئی تعلق وا سطہ نہ ہے بلکہ جھو ٹی اور من گھڑ ت ہے جو ہما ری کا رو با ری سا کھ کو متا ثر کر نے کے لئے لگا ئی گئی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق امیدوار اسمبلی لبر یشن لیگ محمد کلیم الفتح نے کیا انہو ں نے کہا کہ گز شتہ روز اخبا رات میں میر ے خلا ف جھو ٹے اور من گھڑ ت خبر لگوا ئی گئی ہے خبر میں کو ئی حقیقت نہ ہے ہم کا رو با ری اور سیاسی لو گ ہیں محض ہما ری کا روبا ری اور سیا سی سا کھ کو متا ثر کر نے کے لئے جھو ٹی بے بنیاد اور من گھڑ ت خبر لگو ائی گئی ہے