الطاف حسین بھائی کی درازی عمر اور صحت و تندرستی کیلئے مستحقین، نادار اور مسکینوں میں راشن کی تقسیم

Ration Distribution

Ration Distribution

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی شیراز وحید نے کورنگی میں قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی درازی عمر اور صحت و تندرستی کیلئے مستحقین، نادار اور مسکینوں میں راشن کی تقسیم کیا۔

اس موقع پر حق پرست رکن صوبائی اسمبلی شیراز وحید نے کہا کہ حق پرست کارکنان نے صبر و تحمل ، برداشت اور نظم و ضبط کا بہترین مظاہرہ کیا اور یہ ثابت کردیا کہ وہ قائد تحریک کے جانثار ساتھی ہیں اور یہ سب ہمارے قائد تحریک الطاف حسین بھائی کے دیئے گئے درس و فلسفہ اور تربیت کا نتیجہ ہے آخر میں قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی درازی عمر اور صحت و تندرستی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئی۔