دہشت گردوں کے استعمال ہونے والے اسلحے کی تفصیلات بھی طلب، مراسلہ۔ پشاور حکومت کا خیبر پحتونخوا حکومت سے رابطہ، سرکاری زرائع۔ باچاخان ایئر پورٹ پر حملے کی تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی، سرکاری زرائع۔ تحقیقاتی رپورٹ دونوں حملے کا جائزہ لینے کے لیے مانگی گئی ہے، مراسلہ۔ ہلاک دہشت گردوں کے جسموں پر ٹیٹو کی تصویر بھی طلب، مراسلہ۔