چین میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ، 10 کان کن ہلاک

China

China

بیجنگ (جیوڈیسک) میں واقع کوئلے کی کان میں گیس دھماکہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہوا۔ حادثہ کے وقت کان میں 130 کان کن کام کر رہے تھے جن میں سے 120 کو بحفاظت نکال لیا گیا تاہم 10 ہلاک ہو گئے ۔ حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔