پندرہ روزہ نیلامی میں 90 ارب کے ٹریژری بلز فروخت

State Bank

State Bank

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق آخری سہ ماہی کی چھٹی نیلامی میں ہدف پورا نہ ہو سکا۔

تین ماہ کے بیالیس ارب چھ ماہ کی مدت کے لئے سینتالیس ارب جبکہ ایک سال کی مدت کے لئے صرف دس کروڑ روپے کے ٹریژری بلز فروخت ہوئے۔

شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی نیلامی میں ہدف ڈھائی سو ارب روپے رکھا گیا تھا۔