کراچی، گلستان جوہر میں فائرنگ 2 افراد جاں بحق

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 15 میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، پولیس کے مطابق یہ فائرنگ ڈیکوریشن کی دکان پر ہوئی ہے مقتولین کی شناخت حیدر عباس اور قیصر عباس کے نام سے ہوئی ہے، پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔