کراچی: لیاری میں پولیس کارروائی، 2 مغوی بازیاب

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاری کے علاقے چاکیواڑا میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران 2 مغویوں کو بازیاب کرا لیا۔ ڈی آئی جی عبدالخالق شیخ کے مطابق کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا جن کے قبضے سے 150 بوریوں سے لدے 2 ٹرک بھی برآمد ہوئے ہیں۔