جو طالبان مذاکرات کریں گے انہی سے بات ہوگی ، رانا ثنا اللہ

Rana Sana Ullah

Rana Sana Ullah

فیصل آباد (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جو طالبان مذاکرات کریں گے حکومت انہی سے بات کرے گی لیکن جو ایئر پورٹس پر قبضے کی بات کرتے ہیں۔

ان کے دہشت گرد ہونے میں کوئی شک نہيں اور ان کے خلاف کاروائی ہوگی۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان معاملات پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ مناسب نہیں۔