عدیل برکی نے نعتوں پر مشتمل تیسرا البم ریکارڈ کر لیا

Adeel Burki

Adeel Burki

لاہور (جیوڈیسک) گلوکار عدیل برکی نے نعتوں پر مشتمل تیسرا البم ریکارڈ کر لیا۔ جسے رمضان المبارک میں ریلیز کیا جائے گا۔

بتایا گیا ہے کہ عدیل برکی عیدالفطر کے بعد امریکہ
کینیڈااور یورپ کے دورے پر جا رہے ہیں جہاں و ہ یوم آزادی کے حوالے سے ہونے والے شوز میں اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔