منی مارکیٹ سے 44 ارب کا اضافی سرمایہ نکال لیا: اسٹیٹ بنک

State Bank

State Bank

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعلامیے کے مطابق بنکنگ سسٹم سے چوالیس ارب چالیس کروڑ روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا گیا۔ تین روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن کے لئے ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ فروخت کئے گئے۔

جن پر شرح سود نو اعشاریہ ایک ، پانچ، فیصد طے پائی ہے۔ سرمایہ کاروں نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے لئے چوالیس ارب 80 کروڑ کی پیشکش فراہم کیں۔