بھارت: بس کھائی میں گرنے سے 11 سیاح ہلاک

India

India

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی ریاست ہماچل پردیش میں سیاحوں کی بس کھائی میں جاگری ، حادثے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے حادثہ مطابق شملہ کے پہاڑی علاقےسرمائور میں رات گئے پیش آیا۔

جب سیاحوں سے بھری بس کھائی میں جا گری ، حادثے میں ہلاک ہونے والے 11 افرادسیاح ہیں ، جبکہ 40 زخمی ہیں۔ پولیس کے مطابق ہلاک افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔