کوسٹا ریکا کے ساحل پر ہزاروں کچھوئوں نے قبضہ جما لیا

kachhawa

kachhawa

کوسٹا ریکا (جیوڈیسک) کوسٹا ریکا کی ساحلی پٹی پر ہزاروں کچھوے اچانک امڈ آئے اور اپنا قبضہ جما کر بیٹھ گئے لیکن آپ کو حیران ہونے کی ضرورت ہرگز نہیں کیونکہ یہ ان کا ہر سال کا معمول ہے۔

سمندر میں سال کے ان دنوں میں موسم کی تبدیلی کی وجہ سے سمندر کی لہریں زورپکڑ لیتی ہیں جس کی وجہ سے ان کچھوئوں کو ساحل پر آنا پڑجاتا ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں آنے والے ان کچھوئوں کو آتے ہی اپنے گھونسلے بنانے ہوتے ہیں جس کے بعد وہ ان گھونسلوں میں کچھ دن ٹھہرکر موسم کی تبدیلی کا انتظار کرتے ہیں۔