تلہ گنگ کی خبریں 18/6/2014

Talagang

Talagang

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ جھا ٹلہ کے مکین ٹرانسفارمر خراب ہونے کی وجہ سے تین روز سے بجلی سے محروم، واپڈا حکام کو بار بار کمپلین کے باوجود ٹس سے مس نہیں شہری، شہر یو ں نے با رہ گھنٹے میں بجلی بحا ل کر نے کا الٹی میٹم دے دیا ورنہ سر گو دھا روڈ بلا ک کر دیں گے۔تفصیلا ت کے مطا بق جھا ٹلہ شہر کا ٹر انسفا رمر تین روز سے خر اب ہو نے کی وجہ سے اندھیر ا چھایا ہوا ہے اور گھر وں میں پا نی کی شد ید قلت سے لو گ گر می کی وجہ سے نڈ ھا ل ہو رہے ہیں ۔دوسر ی طر ف مسا جدوں میں بھی پا نی کی شد ید قلت ہو گئی ہے اور نما زی حضرات کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑا رہا ہے ۔شہر یو ں نے بتا یا ہے کہ تین روز سے لگا تا ر ہم واپڈا دفتر والو ں کو با ر بار یقینی دہا نی کر ارہے ہیں کہ ٹر انسفا رمر کو فل الفور لگا کر ہما را مسلہ حل کیا جا ئے لیکن واپڈا حکا م ہما ری با توں سے ٹس سے مس نہیں ۔شہر یو ں نے میڈ یا کو بتا یا کہ اگر با رہ گھنٹے کے اندر ٹر انسفا رمر نصب نہیں کیا تو ہم مین سر گو دھا روڈ بلا ک کر دیں گے اور ہما را احتجا ج بجلی بحا لی تک رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)ملتا ن خو رد لنک روڈ پر ٹمن پو لیس نے گشت شروع کر دی ،رات کے وقت پو لیس اور ڈاکو ئو ں کے درمیا ن فا ئر نگ علا قہ مکین ،مو ٹر سا ئیکل نہ روکنے پر پو لیس نے مو ٹر سا ئیکل سواروں کا پیچھا کیا جس پر پو لیس اہلکا رمو ٹر سا ئیکل سے گر کر زخمی ہو گئے پو لیس ذرائع ۔تفصیلا ت کے مطا بق ملتا ن خورد تا پچنند روڈ پر لیٹی کے مقا م پر ٹمن پو لیس نے نا کہ بند ی کر کے مو ٹر سا ئیکل سواروں اور گا ڑیو ں کی چیکنگ شر وع کر دی ۔ گز شتہ روز رات کے وقت دو مو ٹر سا ئیکل سوار ا ئے اور انھیں پو لیس اہلکا روں نے روکنے کا اشا ہ کیا لیکن انہو ں نے مو ٹر سا ئیکل نہ روکا اورفر ار ہو نے کی کوشش کی جس پر پو لیس اہلکا ر نے مو ٹر سا ئیکل سواروں کا پیچھا کیا جس پر پو لیس اہلکا رنے جب ان پر فا ئر نگ کی تو پو لیس والے مو ٹر سا ئیکل سے گر گئے اور شد ید زخمی ہو گئے ۔ مو ٹر سا ئیکل سوار فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے ۔دوسر ی جا نب علا قہ مکینو ں کے مطا بق گز شتہ رات پو لیس اور ڈاکو ئو ں کے درمیا ن فا ئر نگ ہو ئی جس پر ڈاکو ئو ں فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے ہیں ۔مکینو ں کے مطا بق مقا بلہ کر نے والے ڈاکو ئو ں کی تعداد ا ٹھ بتا ئی جا رہی ہے۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ غیر رجسٹر ڈ مو ٹر سا ئیکل اور رکشہ کے خلا ف ٹر یفک پو لیس کا کر یک ڈائو ن ،دس مو ٹر سا ئیکل اور ا ٹھ رکشہ تھا نہ سٹی میں بند کر دئیے ۔تفصیلا ت کے مطا بق ٹر یفک پو لیس محمد سعید انسپکٹر نے غیر رجسٹر ڈ مو ٹر سا ئیکل اور رکشہ کے خلا ف مہم شر وع کر دی جس میں دس مو ٹر سا ئیکل اور ا ٹھ رکشہ تھا نہ سٹی میں بند کر دئیے ۔انسپکٹر سعید کا کہنا ہے کہ اب غیر رجسٹر ڈ گا ڑیو ں کے خلا ف کر یک ڈائو ن ا پر یشن شر وع ہو گیا ہے اور اب کسی بھی کو ئی رعا یت نہیں کی جا ئے گی۔