چلی سے شکست، دفاعی چیمپئن اسپین فٹبال ورلڈ کپ سے باہر

FIFA World Cup

FIFA World Cup

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) فٹ بال ورلڈ کپ 2014ء کے ایک اہم میچ میں چلی نے اسپین کو 2-0 سے شکست دے کرنہ اسپین کو فٹ بال ورلڈ کپ سے ہی باہر کر دیا۔

دفاعی چیمپئن چلی کے 2 گول کے مقابلے میں کوئی بھی گول نہ کرسکی اور عبرتنا ک شکست سے دوچار ہوئی۔ چلی کی جانب سےایڈوارڈوورگاس اور چارلس ارآنگوئز نے گول کیے۔