آسڑیلوی بھی پا کستا نی ٹرک آرٹ کے دیوانے نکلے

Trucks

Trucks

کینبرا (جیوڈیسک) پاکستا ن کی بسوں اور ٹر کو ں پر بنا ئے جا نیوالے نقش ونگا ر اب بین الاقوامی سطح پر بھی بے پناہ شہرت حاصل کر چکے ہیں۔ حا ل ہی میںآسٹریلیا کی ایک ٹرام پر ہو بہو ایسے ہی رنگین نقش و نگار بنائے گئے ہیں۔

جو پاکستان کے ماہر فنکاربسوں اور ٹرک پر انتہائی محنت سے تیار کرتے ہیں۔ منفرد انداز میں سجی سنوری یہ ٹرام نہ صرف شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے بلکہ سیاحوں کیلئے بھی کسی صورت دلچسپ تجربے سے کم نہیں جو اس پر سوار ہو کرلطف اندوز ہوتے اور تصاویر بنواتے نظر آتے ہیں۔