خامنہ ای کے مشیر پر تنقید ایرانی پروفیسر کو ڈیڑھ سال قید

Khamenei

Khamenei

تہران (جیوڈیسک) ایران میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر پر تنقید کرنے پر تہران یونیورسٹی میں سیاسیات کے پروفیسر ڈاکٹر زیبا کلام کو ڈیڑھ سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

ڈاکٹر زیبا کلام نے خامنہ ای کے مشیر برائے سیاسی امور حسین شریعت مداری اور پارلیمنٹ کے رکن حمید رسائی کیخلاف اخبارات میں تنقیدی مراسلے شائع کرائے تھے ، جن میں میگا کرپشن سکینڈل کی نشاندہی کی گئی تھی۔