پاکستان آمد پر مشکلات پیدا کی جائیں گی: طاہر القادری

Tahir-ul-Qadri

Tahir-ul-Qadri

لندن (جیوڈیسک) کینیڈا سے لندن پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا کہ معلوم ہے پہلے دن سے ہی مشکلات پیدا کی جائیں گی لیکن حق کی آواز کو کبھی دبایا نہیں جا سکتا۔

وہ 23 جون کو ہر صورت میں پاکستان پہنچیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں پاکستانی ہوں، کسی کے پاس بھی مجھے روکنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔