صحافتی حلقوں کے بے تاج با دشاہ

Journalism

Journalism

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بد ل گئی ۔۔۔
اک شخص سا رے شہر کو ویر اں کر گیا ۔۔۔

تحصیل تلہ گنگ کے صحافتی حلقوں کے بے تاج با دشاہ اور گو نا گو ں صحا فتی خصلتو ں کے ما لک شیخ عبد ا لقیو م کو ہم سے بچھڑ ے چا رسا ل بیت چکے ہیں۔ لیکن آ ج بھی آ پ کی یا د دلو ں میں د ھڑ کن اور آ نکھو ں میں نو ر کی طر ح مو ج ز ن ہے ۔میر ے استا د محتر م جنھوں نے مجھے صحا فتی قلم تھما یا اور اس کی حر مت اور شا ن کے آ داب ا پنی ز با ن مبا ر ک سے سکھا ئے ۔نہا یت ا فسو س کہ میں ا ن کی شا گر دی میں ا نتہا ئی قلیل عر صہ ر ہا ۔

ان کی ز ند گی نے و فا نہ کی ور نہ میں آ ج ایک ا نتہا ئی ا چھا کا لم نگا ر ہو تا اور لو گ میر ی تحر یر یں ا نتہا ئی شو ق سے پڑ ھتے لیکن میں سمجھتا ہو ں کہ میں بہت بد قسمت شخص ہو ں جنھیں ا تنے ا چھے ،مخلص اور قا بل ا ستا د کا سا تھ ز یا دہ د یر نہ مل سکا لیکن ان کی مختصر شا گر دی میں بھی میں نے قلم کی حر مت کو پہنچا نا ۔ ا نھو ں نے مجھ سے و عد ہ کیا تھا کہ میں ارشدکو ٹگلہ تمہیںگر وم کر کے ایک ا چھا کا لم نو یس اور صحا فی بنا دوں گا لیکن شو گر اور گر دوں کے عا ر ضہ نے ا نھیں اس کی مہلت نہ دی اور میں ا یک شفیق ا ستا د سے محر وم ہو گیا۔

ان کا قو ل ہے کہ صحا فتی قلم ایک کا ر تو س بھر ے را ئفل کی ما نند ہے جو اگر غلط فا ئر ہو گیا تو جا ن لیو ا بھی ثا بت ہو سکتا ہے اس لئے صحا فتی قلم کو نہا یت ا حتیا ط سے ا ستعما ل کر یں ۔میر ے شفیق اور محتر م ا ستا د کے کا لمز ضلع چکو ال میں نہا یت مقبو ل تھے ان کے کا لمز سے سیا سی ا پنے شکست / فتح کا اندازہ لگا لیا کر تے تھے اور ا پنا سیا سی لا لحہ عمل ان کے کا لمو ں کی رو شنی میں طے کر تے تھے بلکہ کئی سیا سی تو ا لیکشن کے د نو ں میں با لمشا فہ ا ن سے مشا ور ت کر کے ا پنا لا لحہ عمل بنا تے تھے کبھی ان کے کا لم سے کسی نے ا ختلا ف نہیں کیا ۔

شیخ عبد القیو م مر حو م کے قر یبی سا تھیو ں میں سے تلہ گنگ نیو ز کے چیف ایڈ یٹر ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ا پ کی صحا فتی خد ما ت کو خر اج تحسین پیش کر تے ہو ئے عر صہ چا رسا ل سے سپیشل ایڈ یشن شا ئع کر نے کا اعز از حا صل کر رکھا ہے ۔شیخ عبد القیو م مر حو م کی جد ائی میر ے لیے نہ بھو لنے والا غم ہے تلہ گنگ کی صحا فتی تا ریخ میں ان کا خلا ء پر کر نا نا ممکن لگتا ہے ۔اعلی اخلا ق ،تدبر ،سچا ئی کی بد ولت ا ج بچے ،بو ڑھے ،نو جو ان گو یا ہر طبقے کے لو گ ان کی جد ائی میں دھا ڑیں ما ر ما ر کر روتے ہیں ۔

ہمیں چا ہیے کہ ہم ان کے متعین کیے ہو ئے اصو لو ں پر چلیں تا کہ ان کی روح کو سکو ن ملے ۔ آ پ نے ا پنی صحا فت کا آ غا ز روز نا مہ جنگ سے کیا اور آ خر ی سا نس تک آ پ جنگ گروپ کے سا تھ وا بستہ ر ہے آ پ نے جیو اور جینے دو کی پا لیسی ا پنی ز ند گی میں عملا نافذ کیا اور اپنی بے با ک اور نڈ ر صحا فت کی تما م تر ا نر جی اور ذ ہا نت جنگ گر وپ اور تلہ گنگ نیو ز کے لئے نچھا ر کی ا پ تما م صحا فتی حضر ات خا ص طو ر پر نو جو ان صحا فیو ں کیلئے ایک مشعل راہ تھے آ پ کے خیالات سے ا ختلا ف کر نے وا لے صحافتی بھی ا پ کے معتر ف تھے ۔آ پ کی نماز جنازہ میں ہر مکتبہ و فکر کے لو گ شا مل تھے اور ہر آ نکھ اشک با ر تھی لو گ دھا ڑیں د ھا ڑیں ما رمار کر رہ رہے تھے ۔

Maulana Fazal-ur-Rahman

Maulana Fazal-ur-Rahman

آ پ کے ا نتہا ئی قر یبی سا تھیو ں میں مو لا نا فضل الرحمن ،حا فظ حسین احمد جے یو ا ئی ،مو لا نا ا حمد شیر انی جے یو ا ئی ،مو لا نا غفو ر حید ری جے یو ا ئی ،قا ضی مظہر حسین شا ہ ،سا بق ایم این اے ایاز امیر ،ایم این اے سر دار ممتا ز خا ن ٹمن ،تلہ گنگ پر یس کلب کے صدرسید ارشا د حسین شا ہ کا ظمی ،سا بق ضلع نا ظم سر دار غلا م عبا س ، تلہ گنگ نیو ز کے چیف ایڈ یٹر ڈا کٹر علی حسنین نقو ی ، تنظیم الا عوان کے تا حیا ت سر پر ست اعلی اللہ یا ر اعوان مر حو م پچنند ،حا جی میر مر حو م ،شیخ سعید ،حا فظ عما ر یا سر ،جنر ل (ر) مجید ملک ،سیلم بلا ل اکو ال ،سنیئر صحا فی زاہد اعوان ،سنیئر صحا فی خو اجہ با بر ،سنیئر صحا فی میا ں محمد ،سنیئر صحا فی ملک عا رف ادلکہ ،سنیئر صحا فی ا فضل اعو ان ،سنیئر صحا فی ملک امتیا ز ملکو ال و غیر ہ شا مل ہیں ۔میر ی د عا ہے کہ اللہ تعا لی آ پ کو ا پنی جواررحمت میں جگہ عطا فر ما ئے۔ا مین
شا عر نے اپ ہی جیسے نیک ا نسا نو ں کے لیے کہا ہے کہ
یا د کر تا ہے ز ما نہ ا نھیں ا نسا نو ں کو
جو بہا رو ںسے سجا د یتے ہیں و یرانوں کو

Malik Arshad Kotgullah

Malik Arshad Kotgullah

تحر یر : ملک ارشد کو ٹگلہ