فیفا ورلڈکپ: جرمنی اور گھانا کے درمیان میچ 2-2 سے برابر

Germany, Ghana

Germany, Ghana

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) فیفا ورلڈ کپ 2014ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں جرمنی اور گھانا کے درمیان میچ برابر رہا۔ کھیل کے اختتام تک جرمنی نے 2 اور گھانا نے بھی 2 گول بنائے۔

اس طرح یہ مقابلہ برابر رہا۔ قبل ازیں ارجنٹینا اور ایران کےدرمیان کھیلے گئے میچ میں ارجنٹینا نے سخت مقابلے کے بعد ایران کو ایک گول سے شکست دے دی۔