لبریشن فرنٹ ’’کشمیر چھوڑ دو تحریک‘‘ کا آج آغاز کریگی

Occupied Kashmir

Occupied Kashmir

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں لبریشن فرنٹ کی کشمیر چھوڑ دو تحریک کا آغازآج سے ہو گا۔

چیئرمین لبریشن فرنٹ یاسین ملک گرفتاری سے بچنے کیلئے بدستور روپوش ہیں۔ لبریشن فرنٹ ترجمان رفیق احمد ڈار کے مطابق آج کشمیری صرف مکمل احتجاجی ہڑتال کریں گے۔