بھمبر کی خبریں 23-06-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان اس وقت انتہائی مشکل حالات سے گزر رہا ہے اس مشکل حالات میں ہم سب کو یکجا ہو کر دہشت گردوں کا مقابلہ کرنا ہے ضلع بھمبر کے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں تمام داخلی راستوں پرسی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جا رہے ہیں غیرریا ستی افراد کی رجسٹر یشن کی جا رہی ہے شہر ی اپنے شنا ختی کا رڈ ہمرا ہ رکھیں ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈپٹی کمشنر سر دار عد نا ن خو رشید نے گز شتہ رو ز اپنے آپس میں امن واما ن کے حوا لے سے منعقد اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ہم سب کو اپنے فرا ئض کوسمجھتے ہو ئے ہر چیز پر نظر رکھنی ہو گی سب جما عتو ں کی مشا ورت سے ضلع بھمبر کے اند ر امن کمیٹیاں بنا ئی جا رہی ہیں انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر کے اندر آبا دغیر مقا می افراد کی رجسٹر یشن مکمل کر لی گئی ہے اور بغیر کا غذا ت کے رہا ئش پذ یر افراد کو ضلع بدر کیا جا رہا ہے اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر نے کہا کہ ضلع بھمبر کے اندر گشت کے نظا م کو مو ثر بنا یا گیا ہے انہو ں نے سو ل سوسا ئٹی سے در خو است کی جو کو ئی مشکو ک فر د یا افراد کو دیکھے فو ری طو ر پر متعلقہ پو لیس اسٹیشن یا ایس ایس پی آفس اطلاع دے تا جر حضرات شہر کے اندر چو کیدارہ نظا م کو موثر بنا نے کے لئے اقد اما ت کر یں اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے خطیب مر کز ی جا مع مسجد مو لا نا محمد امین الد ین نے کہا کہ ضلع بھمبر کے اندر تما م مسا جد اور مدا رس کی چیکنگ کی جا ئے اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین ،سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،سا بق چیئر مین بلد یہ مرزا محمد اجمل جرال ،افسر ما ل چو ہدر ی نذا کت حسین ،مسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کے صدر ٹھیکیدا ر طارق محمود بٹ ،مسلم لیگ ن تحصیل بھمبر کے صدر را جہ اظہر اقبا ل ،پیپلز پا رٹی کے ضلعی صدر چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ ، سیکر ٹر ی جنر ل با ر چو ہدر ی ظفر اقبا ل ایڈووکیٹ ،صدر انجمن تا جران ڈا کٹر عبدا لشکو ر ،حا جی محمد عبدا للہ ،سید سبط الحسن کا ظمی ،مو لا نا غلا م رسول جلا لی ،چو ہدر ی امتیاز تا ج ایڈووکیٹ ،چیف آفیسر بلد یہ ملک محمد رزاق ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،شیراز پرو یز مشتاق،عا بد زبیر ،جمیل شفیع،سجا د مرزا ،جا وید بر سالو ی بھی موجو دتھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )کھیلیں صحت مند تفر یح فرا ہم کر تی ہیں جس ملک کے میدا ن آباد ہو ں اس کے ہسپتا ل ویرا ن ہو جا تے ہیں صحت مند جسم ہی صحت مند دفا ع رکھتا ہے نوجو ان کھیلو ں کے میدا ن کے ساتھ سا تھ تعلیمی مید ان میں بھی دلچسپی لیں نو جو ان ہما رے ملک کے معما ر ہیں جنہو ں نے کل اس ملک کی بھاگ دو ڑ سنبھا لنی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ساو تھ افر یقہ کی معروف کا رو با ری شخصیت چوہدر ی حق نواز آف گڑ ھا للیا ں نے گز شتہ رو ز پنڈ ی جہو نجہ میں کر کٹ ٹو رنا منٹ سے بحیثیت مہما ن خصو صی اپنے خطا ب میں کیا قبل ازیں مہما ن خصوصی کو ایک بڑ ے قا فلے کی صورت میں ہا ئی سکو ل کے گراونڈ میںلا یا گیا مہما ن خصو صی کا جگہ جگہ ڈھو ل کی تھا پ پر استقبا ل کیا گیا مہما ن خصو صی کو ما لا پہنا ئی گئی اور پھو لو ں کی پتیا ں نچھاور کی گی فا ئنل میچ سے خطا ب کر تے ہو ئے چو ہدری حق نواز نے کہا کہ اتنا اچھا پرو گرا م آرگنا ئز کر تے ہو ئے ٹو رنا منٹ کمیٹی کو مبا ر کباد پیش کر تا ہو ں انہو ں نے کہا کہ ہا ر جیت کھیل کا حصہ ہے دو نو ں ٹیمو ں نے بہت اچھے کھیل کا مظا ہر ہ کیا میں جیتنے وا لی اور ہا ر نے والی دو نو ں ٹیمو ں کو مبا رکباد پیش کر تا ہوں انہو ں نے کہا کہ ٹو رنا منٹ کمیٹی اور فلا حی کمیٹی پنڈ ی جہو نجہ کے لئے 50,50ہزا ررو پے کا اعلا ن بھی کیا آخر میں مہما ن خصو صی نے کھلا ڑیو ں میں انعا ما ت تقسیم کئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) حکومت شہید ایس ایچ او بر نا لہ چو ہدر ی خا لق حسین کے لو احقین ے لئے فو ری امد اد کا اعلا ن کر ے اور ان کے بیٹے کو محکمہ پو لیس میں ملاز مت دی جا ئے چو ہدر ی خا لق حسین نے اپنے فرا ئض کی انجام دہی کے دو را ن جا ن کا نظرا نہ پیش کر کے محکمہ پو لیس کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یو سف درا ئیا ں نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ حکومت نے چڑ ہو ئی میں شہید ہو نے والے ایس ایچ او را جہ جمیل کے لو احقین کے لئے 30لا کھ رو پے کا اعلا ن کیا جبکہ چو ہدر ی خا لق حسین کے لئے محض پا نچ لا کھ رو پے کا اعلا ن انتہا ئی زیا دتی ہے انہو ں نے کہا کہ چوہدر ی خا لق حسین نے اپنے فرا ئض کی انجام دہی کے دو را ن اپنی جا ن دی جس سے عو ام کا پو لیس پر اعتماد بڑ ھا ہے انہو ں نے وز یر اعظم آزاد کشمیر چوہدر ی عبدا لمجید ،چیف سیکر ٹری نذرمحمد گو ندل ،آئی جی ملک خد ابخش اعوان سے مطا لبہ کیا ہے کہ چوہدر ی خا لق حسین کے لو احقین کے لئے فوری طو ر پر 30لا کھ رو پے امد اد اور ان کے بیٹے کو محکمہ پو لیس میں بھر تی کر نے کے احکا ما ت صا در فر ما ئے جا ئیں تا کہ محکمہ پو لیس اور عو ام میں پا ئی جا نے وا لی بے چینی ختم ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) را جہ کا مرا ن افضل اسسٹنٹ پرو فیسر مسٹ یو نیورسٹی تعینا ت کر دئیے گئے اس موقع پر مقامی ہو ٹل میں را جہ کا مرا ن افضل نے اپنے دو ست احبا ب کو پر تکلف اعشا ئیہ دیا جس میں ان کے دوستو ں اورعزیز وں کی کثیر تعداد نے شر کت کی اوررا جہ کا مرا ن افضل کویکے بعد دیگر سے مبا رکبا د پیش کی اور کہا کہ مو صوف اپنی قا بلیت اور اعلیٰ تعلیم کیو جہ سے اس عہد ے پر فا ئز ہو ئے ہیں اور امید ہے کہ اپنی اعلیٰ داد صلا حیتو ں کیو جہ سے اپنے فرا ئض منصبی صحیح طر یقے سے سر انجا م دیں گے شر کا ء میں عدنا ن شبیر ،احسن طفیل ،عا بد ایو ب ،حا فظ احسن ،لقما ن ،عمرا ن ،سبط اللہ ،سا جد اشرف ،چو ہدر ی احسن علی گلزار،کا مر ان یو سف ،حا رث بلا ل اسلم ،او یس ،احمد اجمل ،حماد ،ڈا کٹر سرور ودیگر بھی مو جود تھے۔

Bhimber Picture

Bhimber Picture