بھمبر کے مشہور زنا کیس میں ضلعی فوجداری عدالت نے 5 ملزمان کی ضمانتیں کینسل

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے مشہور زنا کیس میں ضلعی فوجداری عدالت نے 5 ملزمان کی ضمانتیں کینسل جبکہ ایک ملزم کی ضمانت کنفرم کر دی پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق 13 فرو ری 2013 کو ڈسکہ کی رہا ئشی یتیم حلیمہ سعدیہ کی شادی رملو ہ سما ہنی کے رہا ئشی رزاق حسین سے ہو ئی جو کہ نند کے گھر سما ہنی دعوت پر گئی جہا ں سما ہنی کے رہا ئشی محمد ایو ب کی لڑ کی کو ورغلا کر اس سے پہلے خاوند سے طلا ق لئے بغیر نکا ح کر لیا۔

لڑ کی کے پہلے خا وند نے تھا نہ پو لیس چو کی میں در خو است دی مگر ملز ما ن با اثر ہو نے کیو جہ سے کو ئی کا رروا ئی نہ ہو سکی اس دو را ن ملز مہ نے ایک بچی کو جنم بھی دیا آخرکا ر ملز مہ کے پہلے خا وند نے سول جج کی عدالت میں بیو ی کی با زیا بی اور مقد مہ کے اندرا ج کے لئے در خو است دے دی جس پر سول جج نے ملز مہ اس کے دو سر ے مبینہ خا وند محمد ایو ب نکا ح خو اں قاری محمد ایو ب اور دو گو اہو ں زہد افضل محمد مقصود اور یا سر ایو ب کے خلا ف مقد مہ در ج کر نے کا حکم دیا جس پر تھا نہ پو لیس چو کی نے ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ در ج کر کے ملز ما ن سے ڈسٹر کٹ کو رٹ بھمبر سے قبل از گر فتا ری ضما نت کروائی گز شتہ روز ضلعی فو جد اری عدا لت جو کہ ڈسٹر کٹ اینڈسیشن جج سردار اختر حسین ضلع قاضی سر دار عبدالخا لق عتیق پر مشتمل تھی نے سما عت کے بعد 5ملز نا ن کی ضما نت منسوخ جبکہ ایک ملز م کی ضما نت کنفر م کر دی مد عی مقد مہ کی طرف سے معروف قانو ن دا ن چو ہدر ی امتیاز تا ج اور مرزا مظہر حسین نے پیرو ی کی بھمبر کے مذ ہبی حلقو ں اور سول سوسا ئٹی نے ضلعی فو جداری عد الت کے مقدمہ کو سراہا ہے۔