یوکرین کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

Military Helicopters Destroy

Military Helicopters Destroy

کیف (جیوڈیسک) یوکرین کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں اس میں سوار تینوں اہلکار ہلاک ہو گئے۔

ملٹری کا ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر مشرقی علاقے خارکیف میں گرا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار اہلکار روسی حامیوں کیخلاف ہونے والے آپریشن کا حصہ تھے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر دو روز پہلے ریڈار سے غائب ہو گیا تھا اور گذشتہ روز اس کا جلا ہوا ملبہ مل گیا۔