پولیس اہل کاروں پر تشدد انقلاب نہیں انتشار تھا، رانا مشہود

Rana Mashhood

Rana Mashhood

لاہور (جیوڈیسک) وزیرقانون پنجاب رانا مشہود کا کہناہے کہ پولیس اہل کاروں پر تشدد کرکے انقلاب نہیں انتشار کا مظاہرہ کیا گیا۔

وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ طاہرالقادری کے قانون کے دائرے میں کسی عمل میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے، مگر خلاف قانون کسی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔