شمالی وزیرستان: اسپین وام میںچیک پوسٹ پر خود کش حملہ

North Waziristan

North Waziristan

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل اسپین وام میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرخود کش حملہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق خودکش حملے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کا آپریشن ’ضرب عضب‘ جاری ہے۔