یو اے ای کی امداد 50 ہزار آئی ڈی پیز خاندانوں کو دی جائیگی

ISPR

ISPR

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کی جانب سے بھیجی گئی امداد شمالی وزیر ستان کے 50 ہزار آئی ڈی پیز خاندانوں کو دی جائے گی۔

اسلام آبادمیں متحدہ عرب امارات کی جانب سے بھیجی گئی امداد کی پہلی کھیپ شمالی وزیرستان کے 50 ہزار آئی ڈی پیز کے خاندانوں کو آج دی جائے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امدادی سامان بنوں میں قائم کیمپ میں پہنچایا جائے گا۔