آئی ڈی پیز بلوچستان آنا چاہیں تو آ سکتے ہیں، عبدالمالک بلوچ

 Abdul Malik Baloch

Abdul Malik Baloch

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیرِاعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کا کہنا ہے کہ آئی ڈی پیز بلوچستان آنا چاہیں تو آ سکتے ہیں۔

بلوچستان اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعلی ڈاکٹر عبدالمالک نے مزید کہا کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے آئی ڈی پیز ہمارے بھائی ہیں، انہیں صوبے میں آنے سے روکنا صوبائی حکومت کی پالیسی نہیں۔