بھارت میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

India

India

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے باعث ٹرین کی 7 بوگیاں اُلٹ گئیں، حادثہ دبروگڑھ جانے والی راجدھانی ایکسپریس میں پیش آیا۔