امریکا میں دنیا کی سب سے بڑی بحری مشقیں

Naval Drills

Naval Drills

واشنگٹن (جیوڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی بحری مشقوں کے لیے چین کے جنگی بحری جہاز امریکی سمندری حدود میں داخل ہوگئے۔ امریکی ریاست ہوائی کے علاقے ہونولولو میں ہونے والی بحری مشقوں میں 23 ممالک کے فوجی دستے حصہ لے رہے ہیں

مشقوں کیلئے چین نے 4 بحری جہاز، ایک ڈیزٹرائر اور ایک فریگیٹ بھیجوایا ہے۔ مشقوں میں سمندری حدود کے تحفظ کیلئے جدید آلات اور تیکنیکی امور کی جانچ کی جائےگی۔